Ùرائیڈ Ú†Ú©Ù†
اجزاء: Ú†Ú©Ù† ونگز آدھا کلو،کوکنگ آئل Ø+سب ضرورت،لیموں کا رس تقریباً د Ùˆ چمچ،مرچیں ڈیڑھ کھانے کا چمچ،نمک Ø+سب ذائقÛ،گرم مصالØ+Û Ø§Ù“Ø¯Ú¾Ø§ چائے کا چمچ،لÛسن اور ادرک پانی دو چائے Ú©Û’ چمچ،اجوائن Ú†Ù¹Ú©ÛŒ بھر،تل ایک چائے کا چمچ،بریڈ کرمبز ایک کپ،انڈے دو عدد
ترکیب: ونگز Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ دھو لیں،بعد ازاں تل،بریڈ کرمبز اور انڈے Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ ØªÙ…Ø§Ù… مصالØ+Û Ø¬Ø§Øª لگا کر تقریباً دو سے اڑھائی گھنٹے تک Ùریج میں رکھ دیں۔اچھی طرØ+ میری نیٹ ÛÙˆ جائیں تو چولÛÛ’ پر چڑھا کر Ú©Ú†Ú¾ دیر تک پکا لیں۔اس Ú©Û’ بعد اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور ایک ایک کر Ú©Û’ انڈے میں ڈبونے Ú©Û’ بعد بریڈ کرمبزلگا کر رکھتی جائیں۔آخر میں سب ونگز Ú©Û’ اوپر تیل Ú†Ú¾Ú‘Ú© دیں اور کڑاÛÛŒ میں تیل ڈال کر Ùرائی کر لیں۔مزیدار Ú†Ú©Ù† ونگز تیار Ûیں۔
zabrdast keep sharing
Nice Sharing :-) Good
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)